ماں کی بیٹے کے لیے محبت اور اولڈ ھاؤس byinformational web •March 17, 2023 #The_Students_Platform ایک لڑکا باپ کے انتقال کے بعد اپنی ماں کو اولڈ ہاوس چھوڑ آیا اور مسلسل اس کی خبرگیری کرتا تها- ایک روز اولڈ ہاوس سے فون آیا کہ تمہاری والدہ کا آخری وقت ہے فورا پہنچو- ماں کے پاس جاکر بیٹے نے پوچها: اماں آپ کو کچھ چاہیئے جو می…